تصویر بھیجیں یا چیز کی تفصیل بتائیں۔ ہم واٹس ایپ پر سائز، لکڑی اور کپڑا طے کرتے ہیں، قیمت بتاتے ہیں اور بکنگ ایڈوانس لیتے ہیں۔
بکنگ ایڈوانس کے بعد
کٹائی شروع ہو جاتی ہے
2دن میں
جب تک آپ واٹس ایپ پر قیمت کنفرم نہ کریں، کچھ بھی بُک نہیں ہوتا۔